Moringa Leaves
فوائد:غذائیت سے بھرپوراورانگنت خوبیاں رکھنے والا مورِنگا لیف جسمیں قدرتی طور پر بیشتربیماریوں کا علاج ہے۔سہانجنہ بھر پور سپر فوڈ ہونے کے ساتھ قوت و توانائی اور معدنیات کا خزانہ ہے۔ہر عمر اور فرد کیلئے بیحد مفید غذائی ٹانک۔یہ جسم میں قدرتی کیلشیئم،آئرن، وٹامنز، منرلز، امائینو ایسڈز اور تمام ضروری اجزاء کو پورا کرے۔ اسکا استعمال زیادہ تر بلغمی امراض،گٹھیا،جوڑوں پٹھوں کا درد،کمر کا درد،جسمانی کمزوری،تھکن،فالج،لقوہ،گردہ مثانہ کی پتھری،ہاضمے کی خرابی،موٹاپا،وزن کی زیادتی، جگر اور گردے کے افعال،دماغ اور آنکھوں کو غذامہیاکر کے قوت بڑھائے۔یاداشت کو بہتر بنائے،قوت ِمدافعت میں اضافہ کرے،جسم میں طاقت کو بڑھاتا ہے،صحت مند خون کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔پیشاب کی کمی،خون میں شوگراور انسولین کی مقدارکو کنٹرول میں رکھے،معدے اور السر کی تکلیف،سوزش کو روکتا ہے۔کولیسٹرول، بلڈ پریشر، دل کے امرض، بینائی،دمہ، بے خوابی،،ڈپریشن اورپیٹ کے مختلف امراض سمیت سینکڑوں بیماریاں میں مفید۔بالوں کو گرنے سے بچا کربالوں کی نشونما میں اضافہ کرے۔ اسکے علاوہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہونے کی وجہ سے چہرے کے داغ دھبے، دانے، اسکن پر جھریوں اور باریک لکیروں کے بننے کو کم کرتا ہے۔