Ajwain Desi (Carom Seeds)

Rs.999.00

Weight: 100gm

100gm
200gm

Form: Whole

Whole
Powder

اجوائن

اسمیں وٹامنز، منرلز، پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹ، کیلشئیم، تھائیمن، فاسفورس اور آئرن وغیرہ پایا جاتا ہے۔ بدہضمی،، گیس ختم کرکے  معدے کا درد اورسینے کی جلن دور کرے، جگر کی سختی ا ورجسم کے زہریلے مادوں کو تحلیل کرکے بڑھا ہوا پیٹ، وزن کی ذیادتی اور کولیسٹرول بھی کم کرے۔اسکے علاوہ گلے کے امراض میں خاص طور پر ٹانسلز کے لئے دو چمچ دیسی اجوائن کو ایک گلاس پانی میں اچھی طرح جوش دیکر صبح و شام غرارے کرنے سے ٹانسلز کیلئے مفید۔ہارمونل تبدیلیوں کو کنٹرول کرنے میں مدد دکرے۔ کھانوں میں اسکا استعمال ذائقہ دے۔اس کا عرق معدے، جگر کے کئی امراض میں اکسیر اور  پیٹ کے درد میں فوری آرام پہنچائے۔

مشورہ:مسلسل زیادہ لمبے عرصے تک استعمال کرنے میں احتیاط کریں۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔عرق اجوائن بھی دستیاب

Availability : In Stock Pre order Out of stock