Alsi / Flex Seeds Whole/Powder
Flex Seeds السی
اسمیں بہت زیاد فائبرہوتا ہے مگر اس میں کاربس کی مقدار کم ہوتی ہے۔پروٹین، پوٹاشیئم،فاسفورس،میگنیمئم،کیلشیئم،آئرن بھی پیا جاتا ہے۔یہ اینٹی آکسیڈنٹ ا وراینٹی انفلامیٹوری ہے۔ السی میں بھرپور مقدار میں اومیگا (omega3)پا یا جاتا ہے۔اسی لئے یہ دل و دماغ کی صحت کو برقرار رکھے۔ہائی کولسٹرول لیول،بلڈ پریشر کنٹرول کرے،نظامِ ہاضمہ درست،قبض اور پیش،جسمانی سوزش،پٹھوں اورجوڑوں کا درد،خواتین کے امراض،وزن کی ذیادتی،موٹاپا،کینسر سے بچاؤ اور شوگر کے مریضوں کے ایک بہترین خوراک ہے۔
بالوں کو طاقت،چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کوبھی صحت مند اور جلد کی رونق کو بحال رکھے۔ ایسرسائز کرنے اور مسلز بلڈ کرنے والوں کیلئے بہترین اور ضروری نیوٹریشنس سے بھر پورغذاء ہے۔ودیگر طبّی فوائد، استعمال اور بیشمار بیماریوں کا علاج۔حاملہ خواتین مشورے کے بغیر بالکل استعمال نہ کریں۔روسٹڈ السی،روغن السی دستیاب