Amba Haldi (Wild Turmeric) Whole/Powder
Wild Turmeric آنبہ ہلدی
آنبہ ہلدی قدرتی طور پراینٹی سیپٹک،اینٹی بیکٹیرئیل اور اینٹی فنگل ہے۔چہرے پر پیسٹ بناکر لگانے سے دانے،داغ دھبّے،خارش وغیرہ ختم کرکے چہرے کی رنگت صاف کرے اورنکھار پیدا کرے۔خون صاف کرنے اور چہرے کے پمپل دور کرنے کیلئے آنبہ ہلدی پانی میں ملاکر پیئں۔ سردری،نزلہ، زکام میں ہلدی دودھ کا استعمال کافی نفع بخش رہتا ہے۔چوٹ،زخموں میں لیپ کرنے میں بھی انتہائی مفید۔
ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔
Amba Haldi (Wild Turmeric) Whole/Powder