Amla Pakistani For EXTERNAL USE(Gosseberry/Emblic) Whole/Powder
EMBLICA آملہ
آملہ کو کھانے اور لگانے دونوں طرح استعمال کرنے کے بہت سے فوائد ہیں اسمیں کئی طرح کے منرلزاور دوسرے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ بالوں میں لگانے سے خشکی ختم کرکے جڑوں کواندرونی طور پر مضبوط کرے اور گرنے سے روکتا ہے،وقت سے پہلے سفید ہونے سے بچا کر خوبصورت،گھنالمبااور چمکدار بناتا ہے۔بھر پور سپر فوڈ آملہ میں وٹامن Bکمپلیکس کے ساتھ فاسفورس،کاربوہائڈریٹ، آئرن،کیلشیئم اور وٹامن Cکی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے۔اسی وجہ سے آملہ مقوی اعضائے رئیسہ ہونے کے ساتھ دل کو مختلف امراض سے محفوظ کرکے د ل کوقوت،دماغی صحت کو برقرا رر،اعصاب، پٹھوں کو مظبوط اوردھڑکن کو قابو میں رکھے۔
اسکا مستقل استعمال اعصابی وجسمانی کمزوری بحال کرکے سستی تکھاوٹ دورکرے اورمسہوڑوں، ہڈیوں کو طاقت دیکرقوتِ مدافعت بھی بڑھائے۔مسلسل نزلہ،چکر،سر کا درد،یاداشت کی کمزوری دور کرکے حافظہ اورآنکھوں کی بینائی تیز۔جگرکی تیزابیت، آنتوں کی خراش و سوزش،پیٹ کی گرمی،بد ہضمی،ربھوک کی کمی،پیچش، معدے کے گیسٹرک اور کمزوری دور کرے۔ ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔
روغن آملہ،کیپسول آملہ،مربہ آملہ اور ایمبلک شیمپو بھی دستیاب۔