Amla Ritha Sikakai whole/Powder
Description:
عام طور پر سیکاکائی بالوں کی خوبصورتی کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن یہ بالوں کے علاوہ جلد کی خوبصورتی کیلئے بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔بالوں کی خشکی ختم کرکے بالوں کی چمک میں اضافہ کرے۔گرنے سے بچا کرنئے اور صحت مند بال اگائے۔جلدی بیماریوں کیلئے جراثیم کش باڈی واش بنانے کیلئے ہلدی اور سیکاکائی پاؤڈر کو دودھ میں ملاکر اسکا مرکب نہانے سے قبل لگائیں اور 20منٹ بعد دھو لیں۔
آدھا چمچہ سیکاکائی،1چمچہ بادام،ملائی،ہلدی اور 2چمچے شہد ملاکر پیسٹ بنا کر استعمال کرنے سے جلد سے مردہ خلیوں کا خاتمہ کرکے جلد چمکائے۔سیکاکائی اور نیم پاؤڈر کو ملا کر استعمال کرنے سے معمولی زخموں میں آرام آجاتاہے۔
ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔آملہ،ریٹھ،سکاکائی پاؤڈر بھی دستیاب
بالوں کے مختلف مسائل کیلئے سیکا ہربل شیمپو اور زلفِ دراز تیل استعمال کریں۔