Amleen Oil (Hair Oil)

Rs.729.00 Rs.280.00

Weight: Regular

Regular
Medium
Jambo

Description:  

فوائد:  عرصہ دراز سے چلتا آرہا  بالوں کی افزائش کیلئے فرزانہ کا قدیمی فارمولاجو کہ بالوں کے جملہ امراض مثلاََبالوں کاگرنا،خشکی،سکری،وغیرہ ختم کر کے بالوں کو مضبوط گھنااور لمبا کرے۔ بالوں کو گرنے سے محفوظ رکھے۔اسمیں موجود متعدد جڑی بوٹیوں کا مرکب سر کا دورانِ خون تیز کرکے بالوں کے مساموں اور جڑوں کوطاقتور کرے۔

مشورہ:  بال زیادہ گر رہے ہوں تو روغنِ بیضہ مرغ ڈراپر ملا کر استعمال کریں۔

 عام طور پر وقت سے پہلے بالوں کا گرنا یا کمزور ہونا دماغی کمزوری یا نزلے کی علامت ہوتی ہے۔اسکے لئے فرزانہ کا توانائی سیرپ اور یاقوتین معجون کا ستعمال کریں۔ نزلہ کیلئے ترپھلہ استعمال کریں۔

بالوں کو دھونے کیلئے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ سیکا ہربل شیمپو استعمال کریں۔

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock