Asgand Nagori/Ashwagandha
Description:
فوائد: اسگند ناگوری/اشواگندہ (انڈین جنسنگ) کوزمانہ قدیم سے دواء کے طورپر استعمال کیا جاتا ہے۔اسمیں موجود پروٹین انسانی جسم کی نشونما کرکے قوتِ مدافعت میں بھر پور اضافہ کرے،جسم میں وٹامن کی کمی کوپورا کرے،خون میں موجود گلوکوس کی مقدار کو اعتدال میں رکھے،جسم میں خون کے سرخ و سفید ذرات اور دوسرے اہم سیالات کی بدن میں پیدائش بڑھائے یعنی خون کی کمی (انیمیا) کے لئے بہت فائدہ مند۔جسم میں کینسر کے جراثیموں کی افزائش کو روکے۔اسکے علاوہ ذہنی تناؤ کو دور کرکے یاداشت کو بہتر اور دماغی کام کرنے کی صلاحیت بڑھائے۔ اداسی، خوف، تشویش، ڈیپریشن، ٹینشن میں مفید۔ نظام ہضم کی اصلاح کرکے جگر کا فعل درست رکھے۔
جسمانی کمزوری،لاغری،تھکاوٹ ختم کرکے توانائی بحال اوراعصاب کو تقویت پہنچائے۔اسکا مسلسل استعمال جھریوں کا خاتمہ کرے۔ جسم کوبھرپور طاقت دیکرکمزور جسم کو فربہ اور وزن میں اضافہ کرے۔ وقت سے پہلے ہلتے دانت،جوڑوں، پٹھوں کے درد اورہڈیوں میں بھربھرا پن ختم کرکے انہیں مضبوط اور عضلات کو بھر پور قوت دے۔ایکسر سائز،ویٹ لفٹنگ کرنے والوں اورمردوں و عورتوں کے کئی پوشیدہ امراض کیلئے بہترین
ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔اشواگندہ کیپسول بھی دستیاب۔