Sidr Honey
Description:
بیری کا شہدجسم سے غیر ضروری کولیسٹرول اور وز ن کو کم کرتا ہے۔جوڑوں کا در دختم کرکے پٹھوں اور جوڑوں کا طاقت فراہم کرے۔ہر قسم کی جسمانی اوربالوں کی کمزوری میں اسکا استعمال مفید ہے۔د ل کی تکلیف دور کرکے د ل و جگر کو طاقت دے۔ہڈیوں کے کینسر ہونے سے محفوظ رکھے۔ایکسرسائز،ورزش،کھلاڑیوں اوہر قسم کی جسمانی محنت کرنے والوں کا بھر پور اسٹیمنا بڑھئے۔اسمیں موجود اینٹی اکسیڈینٹ بہت سے امراض سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں اضافہ کرکے جسم کو مختلف بیماریں کے حملوں سے بچائے۔چہرے اور جلد کو صحت مند رکھے اور الرجی میں بھی مفید۔کھانسی،زکام اور گلے کی سوزش دور کرے۔دماغ کو تسکین پہنچا کر پرسکون نیند لائے۔
نظامِ ہاضمہ کی خرابی دور کرکے ہاضمہ درست رکھے۔ہر عمر اور فرد کیلئے بھر پور توانائی و طاقت بحال کرنے اور جسمانی تھکان دور کرنے کیلئے۔