Neem Leaves powder

Rs.499.00

Weight: 50gm

50gm
100gm

 

نیم قدرتی طور پر اینٹی الرجک،اینٹی فنگل، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سیپٹک ہوتا ہے۔ یہ ہر قسم کے جلدی امراض میں کھانے اور لگانے دونوں طرح استعمال کیا جاتا ہے۔نیم پاؤڈرگرمی اور پسینے سے ہونے والے مختلف اقسام کے جلدی اور فنگل انفیکشن، جلدی خارش الرجی،پھوڑے، دانے، پمپل، جسم پر موجود ڈیڈ اسکن (مردہ خلیات)  اور ہر قسم کے جراثیموں سے پاک کرکے جلد کو بیماری پھلانے والے بیکٹیریا کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ہر قسم کے جلدی انفیکشن سے بچائے۔غیر ضروری چکنائی ختم کر کے جسم کی گرمی دور کرے۔ جلد کو تروتازہ اور ٹھنڈک کا احساس فراہم کرے۔

پسینے اور فنگل کی وجہ سے بالوں کا گرنا یا بالوں میں خارش،پھپھوندی، خشکی،سکری اور جراثیم وغیرہ کا خاتمہ کرکے بالوں کو صاف اور سر بھاری پن ختم کرکے تسکین پہنچائے۔ پانی یا عرق ِگلاب میں پیسٹ بنا کر استعمال کریں۔ہر موسم اور ہر قسم کی جلد والوں کیلئے یکساں مفید۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔روغن ِ نیم،نیم مرہم، نیم فیس واش،نیم باڈی واش بھی دستیاب۔

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock