Capsule Amla (Emblic Myrabolan)
Product Description:
بالوں کو اندورنی طور پر مضبوط کرکے گرنے سے روکتا ہے،وقت سے پہلے سفید ہونے سے بچا کر بالوں کو خوبصورت،گھنا،لمبا اور چمکدار بناتا ہے،اسمیں وٹامنBکمپلیکس کے ساتھ ساتھ فاسفورس،کابوہائیڈریٹ،آئرن،کیلشئیم اور وٹامن Cکی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے۔ اسکا مستقل استعمال اعصابی،جسمانی اور دماغی صحت کو برقرار رکھتا ہے اور آنکھوں کی روشنی تیز کرتا ہے۔
Capsule Amla (Emblic Myrabolan)
Rs.799.00