Gond Babool/Kani/Kikar (Arabic Gum) Powder/Whole

Rs.699.00

Weight: 100gm

100gm
200gm

form: whole

whole
powder

Product Description:

گوند ببول/کیکرARABIC GUM  

قابض اور مقوی معدے ہے، اسہال اور پیچش میں مفید۔ جوڑوں اور کمرکادر دختم کر کے اعصاب کو مضبوط کرے۔ ڈلیوری کے بعد استعمال کرنے میں انتہائی مفید۔پنجیری اور حلوہ گھیکوارمیں ملا استعمال کیا جاتا ہے۔ گھی میں بھون کر کھانے سے پٹھوں کو مضبوط کرے۔

سینے اور حلق کی خشونت اور خراش میں مفید ہے۔خواتین و حضرات دونوں کیلئے یکساں مفید۔اسکے علاہ اس کے لعاب میں ادویات ملا کر اور گوند کر گولیاں بنائی جاتی ہیں۔

ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔پنجیری اور حلوہ گھیکوار دستیاب

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock