Green Tea
Description:
فوائد: یہ قوت مدافعت بڑھا کر جسم میں توانائی فراہم کرتی ہے۔اسمیں اینٹی آکسائیڈ کی مقدارپائی جاتی ہے۔بڑھئے ہوئے کولسٹرول اور فشار خون کو کم کرتی ہے۔جگر میں بننے والے خطرناک انزائمز کو محدود کرتی ہے۔ موٹاپا ہونے سے بچانے۔کینسراوردل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ ہڈیوں اور دانتوں کو کمزور ہونے سے بچاتی ہے۔جسم میں مختلف اقسام کی الرجی ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ منہ کی بدبو زائل کرتی ہے۔ وبائی اور موسمی امراض سے بچائے۔ جسم میں فولاد کی اضافی مقدار کو کم کرتی ہے۔
احتیاط۔ویسے تو گرین ٹی کے بہت فائدے ہیں لیکن اسکوہمیشہ احتیاط اور اعتدال کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔جیسا کہ صبح نہار منہ اور کھانے کو فورن بعد پینے سے گریز کریں کم از کم 45منٹ کا وقفہ رکھیں اور روزانہ پینے کو معمول نہ بنائیں۔