Har Sia (Black Myrobalan) Powder/Whole

Rs.200.00 Rs.150.00

Weight: 50gm

50gm
100gm

form: Whole

Whole
powder

Product Description:

اسہال، پیچش، ریاح، بدہضمی، سینے کی جلن، جگر اورتلی کی خرابیوں کو دور کرے،معدے کو تقویت دیکر اسکے افعال کو درست رکھے۔ جسم سے بلغمی اور فاسد رطو بتوں کوخشک کرکے جسم سے خارج کرے۔ خوراک کو ہضم کرکے نظام ِ ہاضمہ درست رکھے اور معمولی قبض کو رفع کرے۔

بڑھے ہوئے جگر، معدے کی خرابی اور آنکھوں کے درد ختم کرکے جسمانی قوت اور حافظہ بڑھائے۔ تیزابیت اور سینے کی جلن میں ہڑ کا مربّہ روزانہ ایک دانہ کھانے سے سینے کی جلن کو ختم کرے۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock