Kalonji (Black Seeds)Powder/Whole
Description:
کلونجی اور شہد قدرت کے انمول تحفوں میں سے ہم انسانوں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے جس میں بے شمارفائدے اور بھرپور شفاء پائی جاتی ہے۔ جیسے کہ جوڑوں پٹھوں،مسلز اور اعصابوں کو مظبوطی اور قوت بخشے،دماغی کمزوری ختم کرکے حافظہ ا ور آنکھوں کی بینائی تیز کرے،جگر کے افعال کو درست رکھ کرجسم میں خون کی کمی پورا کرے۔اسکا مستقل استعما ل قو تِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے،جس کی وجہ سے جسم مختلف بیماریوں سے بچا رہتا ہے۔ بڑھتا ہوا وزن کم کر کے جسم میں سے فالتو چربی کوختم کرتا ہے اور کولیسٹرول نارمل کرکے دل کے افعال کو درست رکھے۔معدے اورآنتوں کے امراض میں بھی مفید۔ فیڈ کرانے والی خواتین کیلیئ بہترین ٹانک ہے۔ہائی بلڈ پریشر میں بھی معاون ثابت ہے۔بلغم،کھانسی،نزلے وغیرہ میں میں نیم گرم پانی میں ملاکر استعمال کریں۔