Maithi Dana (Fenugreek Seeds) Powder/whole
Product Description:
میتھی دانہ میں آئرن، وٹامنA، وٹامنB اور وٹامنC پیا جاتا ہے۔امراض قلب کے بنیادی اسباب LDL اورٹرائگلسرائڈس کی سطح میں نمایاں کمی،جسم سے کولیسٹرول کی سطح کو کم،شوگر کے افرادکے خون میں شکر کی مقدا رکم کرکے کنٹرول اور انسولین پیدا کرے۔بلغم کی زیادتی،خون کی کمی،کمردرد اور جسم کے دردوں کو آرام، نظامِ ہاضمہ کی درستگی،بھوک کی کمی، قبض،جگر کی تکلیف،گیس اور ڈائیریا وغیرہ میں کھانے میں مفید۔
پانی میں بھگوئے ہوئے میتھی دانے صبح خالی پیٹ چبانے سے موٹاپا اور بادی اثرات کو کم۔مثانے کو طاقت دیکر پیشاب کھل کر لائے،میتھی کو کھانے اور جوشاندہ بنا کر پینا بند حیض میں مفید۔
بالوں کو مزید صحت مند، خوبصورت اور لمبا کرنے کیلئے رات بھر ناریل کے تیل میں بھگو کر صبح اسکا پیسٹ بنا کر بالوں پر لگانے سے بال کالے اور چمک دارکرے۔ جلد اور اندرونی صحت کے لئے بھی انتہائی اہم۔کھانے اور لگانے سے جلد خاص طور پر چہرہ پر رونق۔چہرے کے کیل مہاسوں اور جلد پا لگانے کیلئے پیسٹ بنا کر استعمال کریں۔اسکا استعمال موسمی وائرس سے محفوظ رکھے۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔روغنِ ہرہ میتھی دانہ دستیاب