Musli Safaid Indian (Borivilinum Chlorophytum) whole/Powder
Product Description:
اسمیں منرلز،وٹامن،پروٹین،فائبر،کیلشیئم،پوٹاشیئم،میگنیشیئم،فاسفورس وغیرہ پایا جاتا ہے۔اسی لئے موصلی سفید کا استعمال جسمانی تھکاوٹ،کمزوری،جوڑوں کا درد،کمر درد، ویٹ لفٹنگ اور باڈی بلڈنگ کرنے والوں کیلئے مفیدہے۔اسمیں موجود وٹامن Dہڈیوں کی کمزور دور کرتا ہے۔دبلے اور کمزور جسم کو طاقت دیکر وزن بڑھائے اور بدن کو مضبوط رکھے۔اسکے علاوہ مردوں اور رعورتوں کے پوشیدہ امراض (اسپرمز) بڑھانے میں بیحد مفید۔
مقوی باہ ہے منی پیدا کرتی ہے اور پتلی منی کو گاڑھا کرتی ہے۔خواتین میں لیکوریا کے امراض میں بھی مفید۔مردانہ کمزوری کے بہت سے نسخوں میں استعمال ہوتی ہے۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔ نوٹ:زیادہ وزن والے افراد مسلسل استعمال نہ کریں۔
Musli Safaid Indian (Borivilinum Chlorophytum) whole/Powder