Orange Peel Powder
Product Description:
کینو کا چھلکا بہت فائدہ مند ہے کیوں کہ اس میں قدرتی طور پر بلیچ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔چہرے پر تروتازگی،جلد سے زائدچکنائی، داغ دھبّے دور کرکے چہرے،ہاتھ،پاؤں اورگردن کی صفائی کرنے کے ساتھ جلد کو قدرتی چمک، ترواتازگی دیکر رنگت میں نکھار لائے۔چہرے کے بند مسامات کی وجہ ہونے والی ایکنی اورکیل ہوجانے میں اورینج پیل پاؤڈر جلد کی گہرائی تک صفائی کرکے ایکنی اور کیل ہونے سے محفوظ رکھے۔۔دانتوں میں لگانے سے پیلے دھبّوں کو صاف کرکے سفید کرے۔
رنگ گورا کرنے کا طریقہ کینو کے چھلکے کے پاؤڈر کو دہی میں مکس کر کے چہرے پر لگائیں اور ہاتھوں سے مساج کریں پھر 15 منٹ بعد دھولیں۔جسمانی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے غسل کرتے ہوئے اگر پانی میں کینو کے چھلکے ڈال دیئے جائیں تو انکی خوشبو جسمانی تھکاوٹ دور کر کے جلد کو تازگی اور فرحت کا احساس دیتی ہے۔ایکنی کیلئے نیم پوڈر بھی دستیاب