Palusa Honey
Description:
(Palusa Honey)
فوائد: شہد قدرت کا ایک ایسا انمول تحفہ ہے جو بیک وقت دوأ اور بہترین غذأ کے طور پر استعمال ہوتا ہے،اسکا روزانہ استعمال بڑوں اور بچوں کیلے ئبہت مفید ہے۔اسمیں موجودآئرن، وٹامن اے اور کیلشیم کی وافر مقدارجسم میں قوتِ مدافعت میں اضافہ کرنے کے ساتھ خون کی کمی کو پورا کرکے طاقت بحال کرے۔شہدمیں قدرتی طور پر اینٹی بیکٹیریا،اینٹی وائرس اور اینٹی فنگلزکی موجودگی کئی وبائی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔بچوں کے دانت نکلنے کے زمانے میں سہاگہ ملاکر استعمال کیا جاتا ہے۔شہد ہاضمہ بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔نزلہ وزکام،بچوں اور بڑوں کا بلغم کی وجہ سے سینہ جم جانے،کولیسٹرول،قبض،موٹاپے وغیرہ میں نیم گرم پانی میں ملاکر استعمال کرنے میں بھی مفید ہے۔
Palusa Honey