Quste Sheerin قسط شیریں/قسط البحری ( Marine Costus Root)
Product Description :
اسمیں قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ وائرل اور بیکٹیرل انفیکشن،ٹالسنز کی سوجن،گلے کی سوزش،بلغمی امراض،پھیپھڑوں میں بلغم جمنا،سر کا درد،نزلہ،زکام،پرانی کھانسی،سینے کے امراض،نظامِ تنفس،دمہ، ٹائیفائڈ،یرقان،بخار کے جراثیموں کا خاتمہ کرکے قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے، جسم کو مختلف وائرس کے حملوں سے بچائے۔ہاضمے کی خرابی،گیس،جگر کا بڑھجانا یا جگرکی کمزوری،گردوں کی سوجن اورآنتوں کے مسائل اورجسم کے فاسد مادوں کو اعتدال میں لاتا ہے۔
مقوی اعضائے رئیسہ ہے دل کو تقویت، اعصاب کو قوت،فالج،پٹھوں کے درد میں مفید۔ اسکا مسلسل استعمال تھایئرائڈ میں بھی نفع بخش ہے۔ورس کے ہمراہ پیس کر چہرے پر لگانے سے جھائیوں کا خاتمہ کرکے نکھار لائے۔مختلف مسائل ا ور تکالیف میں دیگر جڑی بوٹیوں اورشہد کے ہمراہ اسکا استعمال فائدہ مند ہے۔دیگر طبّی فوائد اور استعمال۔
فریج/ٹھنڈی جگہ رکھیں،کیڑا لگ جانے پر آٹے کی چھنّی میں چھان کا استعمال کرلیں۔