Reetha(Soapnut) Whole/powder

Rs.200.00 Rs.160.00

Weight: 100gm

100gm
200gm

form: whole

whole
Powder

Product Description: 

ریٹھہ کے کئی فوائد ہیں۔ خشکی ختم کرکے سر کی جلد کو ہر قسم کے جراثیم،خارش اور میل سے پاک کرے، گرتے بالوں کو روکر لمبا،گھنا،نرم وملائم رکھنے کے ساتھ بالوں کو قدرتی چمک اور نمی فراہم کرے۔اسکے علاوہ جلدی امراض مثلاً جسمانی سوجن،برص جیسے امراض اور زہریلے جانوروں کے کاٹنے پر بھی لیپ کرنے میں مفید۔

چہرے کے داغ،دھبًے وغیرہ ختم کرنے اور آئلی اسکن والوں کیلئے بھی پیسٹ بنا کر استعمال کرنے میں بھی مفید۔اسکے علاوہ کئی مختلف امراض میں ریٹھہ کا استعمال کافی نفع بخش ثابت ہے۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔ آملہ،ریٹھ،سیکاکائی پاؤڈر،روغن ریٹھہ

 

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock