Roghan E Piyaz (onion oil)

Rs.300.00 Rs.250.00

Weight: 50gm

50gm
100gm

Description: 

فوائد:قدرتی طور پیاز میں سلفر کی وافرمقدار پائی جاتی ہے۔جسکی وجہ سے روغن پیاز سر پر لگانے سے دوران خون تیز ہوتا ہے جو کہ کمز ور بالوں کو لمبا،گھنا موٹا اور سیاہ رکھے، نئے بال اگائے اور بالوں کومظبوطی بخشے، اسکے علاوہ گنج پن کیلئے بھی مفید۔

مشورہ گنجے پن کیلئے روغن بیضہ مرغ مل کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

بالوں کو دھونے کیلئے ایمبلک شیمپو استعمال کریں۔

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock