Someen syrup (Mixture of honey + vegetable)

Rs.950.00 Rs.850.00

Weight: 340gm with honey

340gm with honey
680gm with honey
340gm with sider honey
530gm without honey (Suger free)

Description: 

 فوائد:  شہد+ویجیٹیبل و دیگر ادویات کا مرکب۔ دل کی بند شریانوں کو کھول کر کولیسٹرول کی مقدار کو کنٹرول کرکے خون کی نالیوں کو کھولے اور غیر ضروری چربی ختم کرے۔

تین مختلف اقسام میں دستیاب۔

جو حضرات شکر کا استعمال کرسکتے ہیں وہ تینوں اقسام کا استعمال کرسکتے ہیں۔

شوگر کے مریض بغیر شہد والا استعمال کر سکتے ہیں۔ 

ایسے شوگر کے مریض جو بیری کا شہد استعمال کرسکتے ہیں وہ بیری شہد والا اور بغیر شہد والا دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔

 

 

Availability : In Stock Pre order Out of stock