Sonth (Dried Ginger) Whole/Powder
Description:
سونٹھ/زنجبیل Dried Ginger
سونٹھ پیٹ کے جملہ امراض مثلاً بھوک کی کمی،پیٹ کادرد،اپھارہ، نظامِ ہاضمہ کی خرابی،متلی، قے،آنتوں کی سوزش،معدے کا در دختم کرکے پیٹ میں سے گیس اور ریاح کا اخراج کرنے کے ساتھ دیگر پیٹ کے مختلف امراض میں کافی فائدہ مند۔ یہ دست آور اور قابض ہونے کے ساتھ کولیسٹرول لیول کو بھی کنٹرول میں رکھے۔اسکے علاوہ نظام ِخون اور مدافعتی نظام کو درست رکھے،کھانسی،دمہ،نزلہ و زکام،بلغم وغیرہ میں شہد کے ہمراہ استعمال کیا جاتا ہے۔
یرقان یا بواسیر کی شکایت میں دو چمچے سونٹھ میں ایک چمچہ لیموں کارس، ایک چمچہ پودینے کا رس اور ایک چمچ شہد ملا کر دن میں تین بار چاٹ لیں۔ودیگر طبّی فوائداور استعمال۔ نظام ِہاضمہ کی درستگی کیلئے کرفسین استعمال کریں۔
Sonth (Dried Ginger) Whole/Powder