
Valerian oil (Hair Oil)
Description:
فوائد: مکمل بالوں کی حفاظت، بالوں کی بھر پور افزائش اور نشونما کیلئے بہترین طبّی فارمولا جسمیں پروٹین اور وٹامن ای کی خصوصیات شامل ہیں۔جو کہ بالوں کے مختلف مسائل میں بھر پور مثبت کردار ادا کرتی ہیں۔ بالوں میں خشکی،وقت سے پہلے سفید ہونا،بالوں کا دو شاخہ ہونا یا بالوں کا ٹوٹناو دیگر بالوں کے امراض کو ختم کرکے بالوں کو مظبوط،گھنا،لمبا،سیاہ کرے۔ اور بالوں کی افزائش میں اضافہ کرے۔ مرد وں اور عورتوں سب کیلئے مفید۔
مشورہ: بال زیادہ گر رہے ہوں تو روغنِ بیضہ مرغ ڈراپر ملا کر استعمال کریں۔
عام طور پر وقت سے پہلے بالوں کا گرنا یا کمزور ہونا دماغی کمزوری یا نزلے کی علامت ہوتی ہے۔اسکے لئے فرزانہ کا توانائی سیرپ اور یاقوتین معجون کا ستعمال کریں۔ نزلہ کیلئے ترپھلہ استعمال کریں۔
بالوں کو دھونے کیلئے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایمبلک شیمپو استعمال کریں۔
